Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
May 02 2025 16:56:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں دالوں کی گاہکی سست ہے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 30 2025 17:24:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 123 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تاہم 123 میں خریدار بن جاتا ہے جبکہ 124 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یوکرین سے بکنگ کے ریٹ 405 ڈالر موصول ہوے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 281.45 پیسے تک ٹریڈ ہوا ہے۔ اس حساب سے 405 ڈالر والی ییلو پیس 126 تک کراچی آکر پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی کمزور ھے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں گاہکی نکلی دو تین روپیہ بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Apr 30 2025 14:19:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر والا جہاز کینسل ہوگیا ہے جسکی وجہ سے بازار دوبارہ بہتر ہے۔ .
Apr 29 2025 17:39:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا 387 ڈالر میں جہاز بک ہوا ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Apr 29 2025 14:08:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا سے ییلو پیس کا 387 ڈالر میں مئی شپمنٹ کرکے جہاز بک ہوا ہے جس میں 12 ہزار ٹن تک ییلو پیس ہے جو کراچی پورٹ پر 121.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 28 2025 17:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ .
Apr 28 2025 14:26:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ییلو پیس دال کے 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 395/400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 25 2025 16:18:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 400/405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 24 2025 17:49:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:13:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121/122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 23 2025 17:48:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2025 14:47:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال ہاتھ میں رکھنے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 17:42:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 22 2025 14:21:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینا چاہیے مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2025 17:32:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئی ہے اور 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Apr 21 2025 14:47:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 18:09:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 19 2025 14:45:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مال ہولڈ رکھنے چاہیے آگے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2025 16:28:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کے پاس نفع والے مال ہیں تھوڑا بہت مال بیچتے بھی ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 17 2025 18:05:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 17 2025 13:57:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 405 ڈالر جو کراچی پورٹ پر 127.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ کینیڈا سے ویسل میں 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 16 2025 17:47:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2025 14:14:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122.5/123.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 17:40:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا جہاز ویٹنگ پے ہے پورٹ پر جگہ نہیں ہے جسکی وجہ سے جہازوں کو برتھ نہیں مل رہا ہے۔ جہاز والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Apr 15 2025 14:38:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں گاہک بن جاتا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 14:27:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر آمدن متوقع ہے ویسل میں۔ 25000 ٹن مال ہے 357 ڈالر تک بک ہوا ہے 357 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 112.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بیچتے بھی ہیں لیکن بکنگ رشیا سے تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔۔ .
Apr 12 2025 17:57:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ رشیا سے 415 ڈالر اور کینیڈا سے 400/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے جہاز میں مال خریدنے چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 14:42:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 120/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پیر کو ییلو پیس کے جہاز کی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 25000 ٹن تک ییلو پیس ہے یہ مال 357 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 112.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 11 2025 15:37:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کی مارکیٹ کمزور ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 400 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو جبکہ 410 ڈالر والا 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott