+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 08 2025 14:27:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 103.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔