+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 27 2025 17:14:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 103 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔