+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 14:32:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جو ویسل 20/25 تاریخ کو پورٹ پر لگے گا اسکے مال ریسیل میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم ان مالوں کی بکنگ 349 ڈالر والی ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ییلو پیس کے 313 کنٹینرز کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر جبکہ بلک میں 22409 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔