+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 17:19:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کنٹینر کے مال 98 جبکہ گودام کے مال 100 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ٹریڈرز کے پاس اونچے پڑتے والے مال ہیں ان ریٹس میں انکو نقصان ہے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ لمبی مزیداری نہیں ہے۔