+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 14:38:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور مل پہنچ 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ سست ہے۔