+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 07 2025 17:00:52
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔