+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 14:30:34
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 جبکہ روٹین پیمنٹ والے مال 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ لمبی چوڑی مزیداری نہیں لگتی ہے نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم مال بھی کافی پڑے ہیں اور اسکے علاوہ جو ستمبر میں 349 ڈالر والا ویسل لوڈ ہونا تھا وہ لوڈ ہوچکا ہے اور 20/25 اکتوبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔