+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 10 2025 16:11:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہے ہیں۔