+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 14:25:27
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 95.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔