Sesame International Market Update| تل انٹرنیشنل مارکیٹ رپورٹ
Apr 12 2026
Sep 05 2024 17:55:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 14:24:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور حاضر ڈلوری مال کے 120 جبکہ جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ جہاز پورٹ پر لنگر انداز ہو چکا ہے اس میں رشیا سے 26500 ٹن ییلو پیس ہے جو کہ 410 ڈالر فی ٹن تک بک ہوا ہے۔ پڑتا تو اوپر ریٹ کا ہے لیکن لوکل میں انڈر کاسٹ ریٹ چل رہا ہے۔ بکنگ نرم نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ خریداری کرنے سے رکے ہوئے ہیں۔ .
Sep 04 2024 19:18:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2024 14:27:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2024 17:48:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حاضر ڈلوری مالوں کے 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ کنٹینر میں 400 ڈالر جبکہ بلک میں 365 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے انڈیا موسم کی صورتحال اور سارے حالات دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ .
Sep 03 2024 14:10:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلیوری مال 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 02 2024 17:46:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلیوری مال 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 122.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 120/21 اور ییلو پیس دال 134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 31 2024 18:13:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور پیک مال 123 جبکہ کھلا مال 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123.87 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 31 2024 15:32:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کھلا 124.5 پیک 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جہاز والے مالوں میں بھی امپورٹرز کو نقصان ہے۔ دو جہاز پائپ لائن مین میں ایک ستمبر کے پہلے ہفتے میں لگے گا اور ایک ستمبر کے آخری ہفتے میں۔ اس کے علاوہ کنٹینرز میں بھی کافی مال بکنگ میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ستمبر میں کافی مال پورٹ پر لگیں گے۔ پیمنٹوں کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ میں دباؤ بن سکتا ہے۔ .
Aug 30 2024 16:18:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال 120 روپیہ کلو حاضر گودام 123 جبکہ کھلا مال 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز دو تین دن لیٹ ہے 4/5 ستمبر کو پورٹ پر لگے گا۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 29 2024 18:41:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر ڈلوری مال 123 جبکہ پیک مال 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 29 2024 14:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری کھلا مال 123 جبکہ پیک مال 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز کی آمدن کراچی پورٹ پر 3/4 ستمبر کو متوقع ہے جس میں 25000 ٹن ییلو پیس ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ رشیا سے 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 124.99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں اس بار ڈرائ پیس کی کراپ اچھی ہے۔ پچھلے سال 2608833 میڑک ٹن تھی جبکہ اس سال 3007993 میٹرک ٹن ہے۔ مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی خریداری پر ہے۔ اگر انڈیا خریداری کرتا ہے تو مارکیٹ برقرار رہ سکتی ہے ورنہ مندے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ 27 اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق انڈیا میں دالوں کی بیجائ اس سال پچھلے سال کی نسبت 6٪ زیادہ ہے۔ پچھلے سال انڈیا میں دالوں کی بیجائ 115.55 لاکھ ہیکٹیر پر تھی اس سال 122.16 لاکھ ہیکٹیر پر ہے۔ .
Aug 27 2024 18:52:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 123 جبکہ جہاز والے مالوں کے 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2024 13:44:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 26 2024 15:32:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج کراچی مارکیٹ جلوس کی وجہ سے بند ہے جس کی وجہ سے ییلو پیس میں کام نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 18:09:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال 3/4 روپیہ کلو کم میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 14:42:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 127.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 123 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2024 17:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں حاضر مالوں کے 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 19 2024 14:29:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 16 2024 15:54:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 128.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہے۔ .
Aug 15 2024 17:38:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 131/131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 15 2024 14:21:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 18:14:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 12:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 131/131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ اس لیے بیچ تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
Aug 12 2024 17:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129/129.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوئی مندہ تیزی نہیں ہے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 12 2024 13:59:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کوئی مندہ تیزی نہیں ہے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Aug 10 2024 18:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:40:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2024 16:16:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں بلک میں 25000 ٹن جہاز کے علاوہ 250 کنٹینر کی مزید آمدن بھی ہوئ ہے۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 11 2026
Apr 11 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott