+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 03 2025 16:18:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ویسل والے مال 100 جبکہ کنٹینر والے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔