+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 02 2025 14:35:26
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 96/97 جبکہ گودام کے مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینرز میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔