+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 16:59:35
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20/25 تاریخ کو جو ویسل پورٹ پر لگے گا اسکے مالوں کے 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔