+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 06 2025 17:15:17
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کا 104 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 105 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔