+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 17:23:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ 7/8 دن بعد ڈیلوری والے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔