+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 14 2025 14:55:39
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کینیڈا سے بلک میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 290 ڈالر جبکہ رشیا سے کنٹینرز میں 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔