+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 13 2025 14:22:58
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 310/315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 99.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔