+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 30 2025 17:09:50
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور حاضر میں 100 جبکہ روٹین ڈیلوری 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔