+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 09 2025 16:43:40
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 102.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔