+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 11 2025 17:38:11
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے 20/25 تاریخ کے دوران پورٹ پر مزید بلک میں آمدن متوقع ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔