+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 29 2025 17:06:49
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے اونچا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملز ان ریٹس میں ییلو پیس لے جاتی تھی تاہم ابھی گندم کا انٹرنیشنل ریٹ ییلو پیس سے کم ہے اور انٹرنیشنل میں ییلو کی سپلائی بھی بمپر ہے۔