+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Oct 04 2025 14:06:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر ڈیلوری والے مال 103 جبکہ روٹین ڈیلوری 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو دال کے 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی کم رہ گئے ہیں جسکی وجہ سے نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے تاہم لبمی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔