+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 17:55:15
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 10950/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہو رہا ہے۔