+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 12 2026 16:29:01
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔