+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 04 2026 16:31:24
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہکی سست ہے تاہم پورٹ پر جن امپورٹرز کے مال لگ رہے ہیں وہ 970/980 ڈالر والے ہیں۔