+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 18:05:51
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دالوں میں فلحال مزیداری نہیں ہے کام ضرورت کے مطابق ہورہے ہیں۔