+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 14:31:22
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ دالوں میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔