+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 08 2026 14:29:53
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماش میں ملرز کی اپنی اپنی امپورٹ ہے۔ مئی میں کراچی پورٹ پر 271 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔