+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 14:31:37
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کوالٹی 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نارمل ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 895/900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔