+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 14:39:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔