+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 19 2026 14:37:26
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش کی آمدن بھی شروع ہے اور ریٹوں میں کمی ہوئی ہے۔ انڈیا جبکہ پور منڈی میں اچھی کوالٹی مال 7500 سے 7800 روپیہ کوئنٹنل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 791 ڈالر کا لیول بنتا ہے۔ اس لیے انڈیا کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں برما سے 900 ڈالر کے لیول پر وارہ نہیں ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔