+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 18 2026 16:14:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔