+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 11:34:44
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔