+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 20 2026 17:35:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے تھوک میں 425 جبکہ پرچون میں 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے۔