+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2026 12:00:37
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے بن گئے ہیں ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔

ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ لائنوں سے آمدن نہیں ہے جو اکا دکا مال ہیں انکا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج تاندلیہ والہ سائڈ سے 120 گٹو کی آمدن تھی اوکاڑہ منڈی میں اور 14900/15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔