Alfalfa Seed | لوسن
May 18 2026
Jul 08 2025 14:59:08 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200 جبکہ مشین کلین 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215/220 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 8 ایم ایم 740 ڈالر 8/9 ایم ایم لوکل کوالٹی 770/80 برانڈڈ کوالٹی میں 840 ڈالر جبکہ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 990 جبکہ بلک میں 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں رامبا برانڈ کے۔ .
Jul 08 2025 14:43:25 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 840/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:42:24 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے بلک میں مال آرہے ہیں ٹریڈرز ان میں گاہک ہیں۔ جہاز والے مال کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2025 14:07:32 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Jul 08 2025 12:02:02 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 18:25:48 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 197/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کا کام ہے۔ .
Jul 07 2025 18:09:50 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202/025 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم ایم 255 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے برانڈڈ مال 990 جبکہ بلک میں 930 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1210 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 18:00:58 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 17:21:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 30 دن پیمنٹ پر 10725 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2025 16:47:43 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 208/208.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 15 جولائ پیمنٹ کے مالوں کے۔ 45 دن پیمنٹ پر 214/214.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 07 2025 15:47:17 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ ایرانی چنے 90 ہزار تک کام ہوئے ہیں ایرانی کرنسی میں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2025 14:54:16 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ کمزور ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2025 14:52:13 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل میں اچھی گاہکی نکلتی ہے تو مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم انٹرنیشنل 855 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2025 14:44:29 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ حاضر میں مال تو کم ہیں تاہم آگے بلک میں مال آ رہے ہیں۔ بکنگ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Jul 07 2025 14:20:00 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ ہفتے بعد پورٹ پر بلک میں آمدن بھی ہے کینیڈین ییلوپیس کی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں اس سال پیداوار 3.1 ملین میڑک ٹن تک پیداوار متوقع ہے۔ پچھلے سال کینیڈا میں کل لوکل کھپت اور ایکسپورٹ ملا کر 2.3 ملین ٹن تک تھی۔ جس میں سے تقریباً 1.3 ملین ٹن مال سٹاک میں بقایا پڑا ہے۔ دوسری جانب رشیا میں اس سال ریکارڈ پیداوار متوقع ہے۔ 5 ملین ٹن تک کی کراپ ہے۔ ایکسپورٹ مہمیں رشیا کو ایک ایڈوانٹیج بھی ہے۔ رشیا کی کراپ کینیڈا سے دو مہینے پہلے شروع ہو جاتی ہے۔ کینیڈا میں بھی پرانے سٹاک پڑے ہیں جس کی وجہ سے انٹرنیشنل ریٹوں میں مزید کمی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں بھی ییلوپیس کے کافی مال پڑے ہیں۔ 6.07 لاکھ ٹن انڈیا کے پورٹوں پر امپورٹڈ مال پڑے ہیں اس کے علاؤہ انڈیا لوکل کراپ کانپور کے علاقے میں 2 لاکھ ٹن تک مال پڑا ہے۔ انڈیا میں بھی 1.2 ملین ٹن تک ییلوپیس پڑی ہے۔ لیکن انڈیا ریٹوں میں کمی کے لیے مزید بھی مال امپورٹ کرنے کا خواہشمند ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے بکنگ کے ریٹوں میں مزید کمی کا رجحان ہے۔ احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 07 2025 12:03:01 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 210.5/211 روپیہ کلو تک مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 ملتان 8725 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آگے زیادہ تر لوکل میں فارورڈ کام 15 جولائ کے ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ کالا چنا تنزانیہ بکنگ 650/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا آسٹریلیا 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا رشیا سے 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے 13674 میٹرک ٹن کالا چنا ایکسپورٹ ہوا ہے جس میں پاکستان نے 9420 میٹرک ٹن امپورٹ کیا ہے جبکہ دبئ نے 1417 میٹرک ٹن کالا چنا امپورٹ کیا ہے۔ آسٹریلیا نے اگست سے مئ 2025 تک 1853798 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں دارومدار انڈیا پر ہے۔ اور فل حال انڈیا حاضر میں خریدار نہیں ہے۔ انڈیا نے نیو کراپ کے مال خریدے ہیں آسٹریلیا سے 575 اور 590 ڈالر میں۔ .
Jul 03 2025 18:03:23 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6200 جبکہ پلانٹ والا مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210/15 جبکہ 8 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2025 17:59:54 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 208/09 جبکہ نپر کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی مارکیٹ محرم الحرام کی چھٹیوں کی وجہ سے بند ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jul 03 2025 17:36:55 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 03 2025 17:35:39 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ محرم الحرام کی چھٹیوں کی وجہ سے کل کراچی مارکیٹ بند ہے۔ .
Jul 03 2025 17:31:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں پیر منگل پیمنٹ پر 210.75 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ کٹنگ والے سودے زیادہ تر نپٹ گئے ہیں اور حاضر میں جن کے پاس مال ہے کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 15:55:56 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 210.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر کٹنگ والے سودے نپٹ گئے ہیں جہاں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 03 2025 14:16:41 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 190/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6200 جبکہ پلانٹ والا مال 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2025 14:15:10 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10450 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2025 14:14:06 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117.5/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 03 2025 14:13:16 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 208/09 جبکہ نپر کوالٹی 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جولائی اگست شپمنٹ 660 ڈالر جبکہ نیو کراپ نومبر دسمبر 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 660 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 205.74 جبکہ 610 ڈالر والا 190.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ حاضر بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 03 2025 12:25:54 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 15 جولائی پیمنٹ پر 211/211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 215 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ بھی جولائی شپمنٹ 695 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 17:47:40 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 02 2025 17:45:25 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 192/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 240/45 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2025 17:24:28 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott