+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 15:04:00
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کنٹینرز والے مشین کلین مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔