+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 14:47:38
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ پچھلے دنوں کرمسن مشین کلین مال کے 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ زیادہ سپلائ کی وجہ سے انڈر کاسٹ ہے۔ آگے پائپ لائن میں بھی سپلائ کافی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔