+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 14:30:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 330 ڈالر والا جہاز جو کہ 15 جنوری تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے اسکے مالوں کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 317 ڈالر والا جہاز جو کہ فروری کے پہلے ہفتے تک متوقع ہے اسکے مالوں کے 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔