+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 18:21:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ انڈیا کے 58/60 کاؤنٹ 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 355 جبکہ کلپر برانڈ کے 335/340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سردیوں کی وجہ سے زیادہ تر کام دن میں ہی ہوتے ہیں مغرب کے بعد کام کاج کم ہو جاتے ہیں۔