+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 14:36:59
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 330 ڈالر والا آگے جو جہاز لگنا ہے کراچی پورٹ پر 12 جنوری کو اس کے مالوں کی 110 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ جبکہ جو آگے جنوری کے آخر یا فروری کے شروع میں 317 ڈالر والے مال لگنے ہیں وہ 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اب چونکہ آگے فارورڈ میں کم قیمت میں مال مل رہے ہیں اس لیے دکان دار حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔