+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 12:31:42
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 150.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 30 دن پیمنٹ پر 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے مارکیٹ میں اوور سپلائ کے سر کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔