+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 18:41:11
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 154.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ کرمسن مسور کی بیچ اتنی نہیں ہے۔ نپر مسور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔