+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 18:32:07
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ شام میں ایک روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے۔ نپر مسور 152.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ گاہکی سست ہے دالوں کی نیچے