+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 18:29:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مالوں کے 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 700 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ یوکرین کے مال مکس 7/8 ایم ایم 195/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ یوکرین کے 8 ایم ایم 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 225 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے جبکہ 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں دسمبر میں کینیڈا سے کراچی پورٹ پر 76 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ امریکا 9 ایم ایم 350/355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں امیریکا سے دسمبر کے مہینے میں 149 کنٹینرز تک آمدن تھی۔