+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 12:27:17
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 150 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 156.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر رکا ہوا ہے۔ 281.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔