+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 05 2026 13:48:56
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی اندر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بکنگ 20 ڈالر تیز اوپن ہوئ ہے 880/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 10900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔