+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 17:52:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر ڈیمانڈ بھی نہیں ہے کیونکہ آگے آمدن والے مال 111 میں مل جاتے ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں مال بیچ کر آگے آمدن میں مال پکڑ لیتے ہیں۔