+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2026 14:43:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما سے بکنگ بھی تیز ہے اور 885/890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی 10903 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔